ہم دیکھ کے تم سے رخ آرام میاں

ہم دیکھ کے تم سے رخ آرام میاں
خوش رہتے ہیں دل میں سحر و شام میاں
دیوانے تمہارے جب ادا کے ٹھہرے
پھر حسن پری سے ہمیں کیا کام میاں