حلوا ہمیں جلوے کا کھلا کیوں نہیں دیتے نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حلوا ہمیں جلوے کا کھلا کیوں نہیں دیتے اس دیگ سے ڈھکن کو ہٹا کیوں نہیں دیتے کیا ناپ ہے بیگم کا جو پوچھے کوئی موچی جو پیٹھ پہ نقشہ ہے دکھا کیوں نہیں دیتے