ہلکا سبزہ تھا جب یاں آئی تھی عارف اشتیاق 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہلکا سبزہ تھا جب یاں آئی تھی اب تو جنگل میں پھنس گئی ہو تم عشق مجھ سے کوئی مذاق نہیں جان دلدل میں دھنس گئی ہو تم