ہیں شاعر و ادیب و مفکر عظیم تر

ہیں شاعر و ادیب و مفکر عظیم تر
اور پھر بھی انکسار سے ملتے ہیں سب سے وہ
کچھ اور بھی ادب میں بڑھا ان کا مرتبہ
بائیسویں گریڈ میں آئے ہیں جب سے وہ