ہیں آندھیوں میں بھی روشن چراغ حق افضلؔ

ہیں آندھیوں میں بھی روشن چراغ حق افضلؔ
اندھیرے کیسے سمجھ پائیں روشنی کا مزاج
نماز عشق ادا کرتے ہیں وہ مقتل میں
حسین والے سمجھتے ہیں بندگی کا مزاج