ہے وٹامن کی کمی عاشق میں تیرے اس قدر آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہے وٹامن کی کمی عاشق میں تیرے اس قدر اس کو کچھ دکھتا نہیں تیرے نظر آنے کے بعد کھاتا ہے دو کیپسول اور وہ بھی اس ترتیب سے ''اک ترے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد''