ہے حرص و ہوس کے فن کی مجھ کو تکمیل اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہے حرص و ہوس کے فن کی مجھ کو تکمیل غیرت نہیں میری بزم دانش میں دخیل ہیں نفس کی خواہشیں بہت مجھ کو عزیز جب چاہیں کریں خوشی سے مجھ کو وہ ذلیل