ہے غم روزگار کا موضوع

ہے غم روزگار کا موضوع
اک چمن جس میں گل نہیں کھلتے
چاہتا ہوں کہ کچھ لکھوں اس پر
لیکن الفاظ ہی نہیں ملتے