ہے فطرت زن رمیدہ آہو کی طرح صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہے فطرت زن رمیدہ آہو کی طرح چھو لو تو لرز جائے لجا لو کی طرح اس حسن کے پھول کو سنبھل کر دیکھو اڑ جائے نہ کہیں یہ بھی خوشبو کی طرح