ہے احتساب وقت کی لٹکی ہوئی صلیب

ہے احتساب وقت کی لٹکی ہوئی صلیب
ہر روز جیسے روز جزا دام چڑھ گئے!
نقد خرد سرور تمنا کا مول ہے
ارماں کا رنگ زرد ہوا دام چڑھ گئے