ہے عرش بھی یک فرش قدم کا تیرے

ہے عرش بھی یک فرش قدم کا تیرے
تقدیر نوشتہ ہے ہے قلم کا تیرے
رحمت کے بقیہ سے بنا ہے دوزخ
اللہ رے شعبدہ کرم کا تیرے