حد سے بڑھنے لگی جب میری گھٹن تو دیکھا

حد سے بڑھنے لگی جب میری گھٹن تو دیکھا
اس نے اس گھر میں دریچہ تو بنایا ہی نہیں
جب بہت دور چلی آئی تو مڑ کر دیکھا
میں اکیلی تھی مرے ساتھ وہ آیا ہی نہیں