حاسد

ایک دن
چاندنی کے سحر میں
ریت اپنا جنوں تحریر کرنے آؤں گا
دوسرے سب خواب ساری چاہتیں سارے نشاں
میں سمندر ہوں
بہا جاؤں گا