حال دل تم سے آج کہتا ہوں

حال دل تم سے آج کہتا ہوں
زخم کھاتا ہوں درد سہتا ہوں
موت سے ہمکنار ہو کر بھی
زندگی کے قریب رہتا ہوں