حال بد میں مرے بتنگ آ کر

حال بد میں مرے بتنگ آ کر
آپ کو سب میں نیک نام کیا
ہو گیا دل مرا تبرک جب
درد نے قطعۂ پیام کیا