ہائے یہ تیرے ہجر کا عالم جاں نثاراختر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہائے یہ تیرے ہجر کا عالم کس قدر زرد ہے حسیں مہتاب اور یہ مست آبشار کی لے کوئی روتا ہو جیسے پی کے شراب