ہائے یہ سادگی و پرکاری

ہائے یہ سادگی و پرکاری
روز اک واردات ہوتی ہے
جو بیاں ہوتی ہے نگاہوں سے
کتنی پیاری وہ بات ہوتی ہے