ہائے کیا قہر تھی وہ پہلی نظر

ہائے کیا قہر تھی وہ پہلی نظر
جس میں محسوس یہ ہوا اخترؔ
مجھ پہ گویا کسی نے پھینک دی ہیں
ایک مٹھی میں بجلیاں بھر کر