گناہوں کی دھند فرحت احساس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اپنی دعاؤں کے زخمی پیروں سے چلتا جاتا ہوں اور یہ کانٹے دار راستہ اس ویران مسجد تک جاتا ہے جس کے تمام گنبد و محراب میرے گناہوں کی دھند میں ڈوبے ہوئے ہیں