گناہ و ثواب احمد ندیم قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مہرباں رات نے اپنی آغوش میں کتنے ترسے ہوئے بے گناہوں کو بھینچا دلاسا دیا اور انہیں اس طرح کے گناہوں کی ترغیب دی جس طرح کے گناہوں سے میلاد آدم ہوا تھا