گم شدہ ابرار اعظمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چلو پھر خود کو ڈھونڈیں ذات کے نظارے کی کوشش کریں دیکھو وہ بھورا دشت امکاں دور تک پھیلا ہوا ہے سامنے حد نظر تک گہری تاریکی کی ناگن رقص فرما ہے بکھرتی ریت پر کوئی بھی نقش پا نہیں ہے