گم کردۂ منزل ہوئی آواز درا

گم کردۂ منزل ہوئی آواز درا
الفاظ کا رشتہ نہ معانی سے رہا
احساس کے قدموں کی تھکن کیا پوچھو
اظہار تک آیا نہیں دم پھول گیا