گلستانوں میں گھوم لیتا ہوں عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گلستانوں میں گھوم لیتا ہوں بادہ خانوں میں جھوم لیتا ہوں زندگی جس جگہ بھی مل جائے اس کے قدموں کو چوم لیتا ہوں