گلوں سے بچ کے سنواری ہے زندگی اپنی رابعہ سلطانہ ناشاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گلوں سے بچ کے سنواری ہے زندگی اپنی خزاں میں میں نے گزاری ہے زندگی اپنی خزاں نے گود میں پالا ہے لوریاں دے کر غم بہار سے عاری ہے زندگی اپنی