گو اس کی نہیں لطف و عنایت باقی سید یوسف علی خاں ناظم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گو اس کی نہیں لطف و عنایت باقی ہے اس سے ہمیں ایک حکایت باقی رنجیدہ ہوا وہ بد گمانی سے تو ہو ہے شکوہ نہ کرنے کی شکایت باقی