گو مرے سر پہ سیہ رات کی پرچھائیں ہے علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گو مرے سر پہ سیہ رات کی پرچھائیں ہے میرے ہاتھوں میں ہے سورج کا چھلکتا ہوا جام میرے افکار میں ہے تلخیٔ امروز مگر میرے اشعار میں ہے عشرت فردا کا پیام