گو کچھ بھی وہ منہ سے نہیں فرماتے ہیں سید یوسف علی خاں ناظم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گو کچھ بھی وہ منہ سی نہیں فرماتے ہیں شیریں سخنی کا ہم مزا پاتے ہیں الفاظ کچھ ان کے منہ میں گرانی ہیں لب کھل نہیں سکتے بند ہو جاتے ہیں