گو ہو گیا ہے تم کو رخصت ہوئے زمانہ عارف اشتیاق 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گو ہو گیا ہے تم کو رخصت ہوئے زمانہ دم بھر کو چین آوے نے راس دوستانہ ہے یاد کیا تمہیں جب پہلے پہل ملے ہم میں میرؔ پڑھ رہا تھا تم آتشؔ و یگانہؔ