گرانی کا اثر سرفراز شاہد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہوئی جو دال گراں اور سبزیاں مہنگی کچن میں جا کے بھلا کیا کچن نواز کرے معاملات محبت کا اب یہ عالم ہے میں پیار پیار کروں اور وہ پیاز پیاز کرے