گھر سے باہر

باپ نے بیٹے کو ڈانٹا اور سزا کے طور پر
گھر سے باہر کر کے اس کو نو دو گیارہ کر دیا
باپ کی تنبیہ پر بیٹا بڑے غصے میں تھا
اس نے ڈائل فون سے پھر نو سو گیارہ کر دیا