گرمیاں حبس رات تاریکی

گرمیاں حبس رات تاریکی
اک دیا دور ٹمٹماتا ہے
جیسے اک پرخلوص انساں کا
مشکلوں میں خیال آتا ہے