گرمی خالد عرفان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نام پنکھے کے سسکنے کا ہوا رکھا ہے گرم موسم نے بہت ظلم روا رکھا ہے اور اوپر سے ترے شعلۂ رخسار کی ہیٹ ایسا لگتا ہے کہ چولھے پہ توا رکھا ہے