گریبان

گرمی ہے اس قدر کہ میامی کے بیچ پر
اس کو خیال نیکر و بنیان ہی نہیں
میں نے کہا کہ اپنا گریباں تو جھانک لے
کہنے لگی کہ میرا گریبان ہی نہیں