گرد نفرت سے بچا لیتا ہوں دامن اپنا علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گرد نفرت سے بچا لیتا ہوں دامن اپنا میں محبت کا پجاری ہوں مسرت کا ندیم لالہ و گل کا کیا کرتی ہے گلشن میں طواف پھر بھی کانٹوں سے الجھتا نہیں دامان نسیم