گر کہے حلول ہے وہ اک امر قبیح سید یوسف علی خاں ناظم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گر کہے حلول ہے وہ اک امر قبیح ایسا ہے کچھ اتحاد باطل ہے صریح جب ممکن واجب میں ہوئے عینیت کیوں کر نہ کہوں کہ ہے ہمہ و است صحیح