غم کی تاریک فضاؤں سے نکلنے نہ دیا گنیش بہاری طرز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں غم کی تاریک فضاؤں سے نکلنے نہ دیا شمع روشن جو کوئی کی بھی تو جلنے نہ دیا تم نے یہ کیا کیا اے جھوٹی امیدو کہ مجھے صبح کی آس تو دی رات کو ڈھلنے نہ دیا