غم دل کا علاج دنیا میں اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں غم دل کا علاج دنیا میں شاید اس کے سوا کچھ اور نہ ہو کہ زمانے کے سارے تیر ستم اپنے دل میں پرو کے بیٹھ رہو