گہ سرگزشت ان نے فرہاد کی نکالی میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گہ سرگزشت ان نے فرہاد کی نکالی مجنوں کا گاہے قصہ بیٹھا کہا کرے ہے ایک آفت زماں ہے یہ میرؔ عشق پیشہ پردے میں سارے مطلب اپنے ادا کرے ہے