غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا افعال مضر سے کچھ نہ کرنا اچھا اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا