گئے دنوں میں یہ انعام ہونے والا تھا

گئے دنوں میں یہ انعام ہونے والا تھا
وہ ایک شخص مرے نام ہونے والا تھا
خدا کا شکر کہ آہٹ سے خواب ٹوٹ گیا
میں اپنے عشق میں ناکام ہونے والا تھا