گدھے کے ساتھ اک لیڈر کا فوٹو

گدھے کے ساتھ اک لیڈر کا فوٹو
ذرا دیکھو تو کیا بڑھیا چھپا ہے
یہ فوٹو دیکھ کر اک شخص بولا
نہ جانے کون سا ان میں گدھا ہے