فکر سود و زیاں تو چھوٹے گی فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں فکر سود و زیاں تو چھوٹے گی منت این و آں تو چھوٹے گی خیر دوزخ میں مے ملے نہ ملے شیخ صاحب سے جاں تو چھوٹے گی