فضل خدا سے عزت پائی

فضل خدا سے عزت پائی
آج ہوئے ہم سی ایس آئی
شیخ نہ سمجھے لفظ انگریزی
بولے ہوئے ہیں عیسائی