فضا ہے نور کی بارش سے سیم گوں اس وقت اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں فضا ہے نور کی بارش سے سیم گوں اس وقت جہان مست پہ طاری ہے اک سکوں اس وقت نہ چھیڑ درد جدائی کی داستاں اے دل مجھے خبر نہیں میں کس کے پاس ہوں اس وقت