فریب وعدۂ فردا ہے اور جھوٹی تسلی بس (ردیف .. ے)

فریب وعدۂ فردا ہے اور جھوٹی تسلی بس
تعلق آپ کا ہے کیا سیاست کے گھرانے سے


تمہاری شاعری سے دل ہی جلتا ہے فقط زیبیؔ
کہ ممکن ہی نہیں اصلاح یوں جاں کو کھپانے سے