فرد سید ضمیر جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اگرچہ نم تو کم ہے ان کے اندر مگر بادل برس جاتے بہت ہیں ہمیں تو جتنے امریکن ملے ہیں سمجھتے کم ہیں سمجھاتے بہت ہیں