فیض کا قافیہ حیض

فیض احمد فیض نے اپنے ایک شاعر دوست سے کہا:
’’یار تم نے میرے متعلق کبھی کچھ نہیں لکھا۔‘‘
اس پر دوست نے جواب دیا:’’فیض صاحب آپ کو تو معلوم ہے آپ کے نام کا ایک ہی قافیہ’’حیض‘‘ ہے اور وہ بھی کتنا غلیظ۔‘‘