انٹرٹینمنٹ

ارتغرل غازی کے بعد "صلاح الدین ایوبی "کی بھی پاکستان آمد

کورونا لاک ڈاؤن کے ساتھ اگر کچھ سب سے زیادہ یاد کیا جائے گا وہ ترکش ڈرامہ سیریل "ارتغرل غازی " ہے ۔ یہ ڈرامہ سیریل ساس بہو کے جھگڑوں اور گھریلو سازشوں کے گرد گھومتی ڈراموں کی کی گھٹن زدہ کہانیوں پر بنے پاکستانی ڈراموں کے ماحول میں یہ ایک تازہ ہوا کا جھونکا تھا ۔ارتغرل غازی کے بعد اب صلاح الدین ایوبی بھی پاکستان آرہے ہیں یعنی پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے "صلاح الدین ایوبی" نامی ڈراما سیریل جلد ریلیز ہونے جارہا ہے۔ یہ ڈراما کب شروع ہوگا۔۔۔؟ اپ ڈیٹ کے لیے اس تحریر کو پڑھیے۔

مزید پڑھیے

والٹ ڈزنی اور ایک چوہیا کی دوستی: مکی ماؤس نے کیسے جنم لیا؟

ڈزنی لینڈ کی کارٹون سیریز میں سب سے زیادہ مقبول ہونے والا کریکٹر مکی ماؤس کا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا تخلیق کار کون تھا؟ کیسے ایک غریب مصور دنیا کا امیر ترین فلم ساز بنا؟ مکی ماؤس کا کردار کس سے متاثر ہوکر بنایا گیا؟ آئیے ہم آپ کو مکی ماؤس کی کہانی سناتے ہیں۔

مزید پڑھیے

پانچ پاکستانی وولوگرز جو اداکار بن گئے

سوشل میڈیا نے نوجوان نسل کو کافی حد تک اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ یوٹیوب پر وولاگ کا ٹرینڈ بڑھتا جارہا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں وولاگنگ کیا ہے؟ کون سے پاکستانی وولوگرز ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں؟ جانیے ایسے پانچ پاکستانی وولوگرز کی کہانی جو اداکار بن گئے۔

مزید پڑھیے

ویب سیریز مِسز اینڈ مِسٹر شمیم میں "زنانے" کردار کی کیا حقیقت ہے؟

کیا آپ نے ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم دیکھی ہے۔۔۔اس میں نعمان اعجاز ایک منفرد کردار میں سامنے آئے ہیں۔۔۔یہ عورت نما مرد کا کردار کیا ہمارے سماج میں بھی موجود ہے؟ یہ مرد کون ہوتے ہیں اور کیسے اس روپ کو دھارنے پر مجبور ہوتے ہیں؟ مثنوی رومی میں کس زنانے کا ذکر ہے؟

مزید پڑھیے

تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤ گے: بر صغیر کی سنہری آواز کے نام

محمد رفیع

شاید اسی حوالے سے تیسری صدی عیسوی کے عظیم نقاد اور فلسفی ، لان جائنس نے کہا تھا کہ کسی زندہ انسان، بالخصوص فن کار یا شاعر کی پزیرائی یا تسلیمِ عظمت کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں ، اصل عظیم فن کار ، تخلیق کاراور در حقیقت لائقِ تحسین وہ ہے کہ جس کی موت کے بعد بھی اس کی عظمت کو تسلیم کیا جائے۔

مزید پڑھیے

پردۂ سکرین پر ای سگریٹ کا استعمال ، ماضی کی سگریٹ نوشی کی عکاسیوں کے مقابل کم گلیمرس کیوں؟

الیکٹرانک سگریٹس

پردۂ سکرین پر سگریٹ نوشی کی عکاسی کو کم کرنے کے لئے متعدد حل تجویز کیے گئے ہیں اور یہ  ان سبھی مناظر بالخصوص ای سگریٹ سے متعلقہ  عکاسیوں پر یکساں طور پر لاگو ہوسکتے ہیں۔ یہ بات لازم ہے کہ دنیا بھر میں دکھائے جانے والے یہ سبھی پروگرامز، فلمیں اور ڈرامے تمباکو نوشی کی سر عام تشہیر سے باز رہیں اور نوجوانوں کو  ایسی کسی لت میں مزید نہ مبتلا کیا جائے۔

مزید پڑھیے

وحید مراد: بھولی ہوئی ہوں داستاں، اگرچہ ، مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے

برصغیر میں دلیپ کمار (محمد یوسف خان)  کے بعد وحید مراداپنے وقت کے  وہ واحد ہیرو تھے جن کے ہیراسٹائل اور ملبوسات کی نقل کی گئی۔ وحید مراد کی ایک خاص بات جو انھیں دیگر اداکاروں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ کہ ان کے انتقال کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی وہ اپنے مداحوں کے دل و دماغ میں بسے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

محمد قوی خان 89 برس کے ہو گئے

قوی خان

اردو زبان میں سری ادب کے سب سے بڑے نام ،  ابن صفی کے ایک ناول "ڈاکٹر دعا گو " کو جب پی ٹی وی   نے ایک چھ اقساط پر مشتمل ڈرامے  کی صورت میں ڈھالنا چاہا تو اس میں علی عمران ایم ایس سی آکسن کا کردار بھی قوی خان کو  سونپا گیا ۔ اداکار قوی خان پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے اداکار تھے جنہیں 1980ء میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا ،محمد قوی خان ستارہ امتیاز ، تین نگار ایوارڈز ، پی ٹی وی ایوارڈ اورریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن کے لائف اچیومنٹ ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مرحوم دلدار پرویز بھٹی کی یاد میں

دلدار پرویز

دلدار پرویز بھٹی ان فنکاروں میں سے ایک ہیں ، جنہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن میں پنجابی زبان اورپنجابی زبان میں پیش کیے جانے والے پروگرامز کو ایک الگ مقام دلوایا ۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 3