انٹرٹینمنٹ

روداد تنقیدی اجلاس: میلسی رائٹرز فورم پاکستان

پطرس بخاری کے مضامین

ادبی تنقیدی اجلاس ادبی ذوق، زبان و ادب سے رغبت اور تنقیدی شعور پیدا کرنے کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میلسی رائٹرز فورم پاکستان اپنے اراکین سے توقع رکھتی ہے کہ وہ ہر اجلاس میں ادبی فن پاروں پر اپنی رائے یا تبصرہ لکھیں بھلے چند سطریں ہی کیوں نہ ہوں، اور اسے تنقیدی اجلاس میں پڑھ کر سنایا جائے۔

مزید پڑھیے

کیا جانور بھی خود کشی کرتے ہیں؟

1668220630.webp

آپ آئے روز خبروں میں غربت یا پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے والے انسانوں کے بارے سنتے رہتے ہوں گے۔۔۔کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی جانور نے خودکشی کرلی ہو۔۔۔۔ارے جناب! جانور بھلا کیسے خودکشی کرسکتے ہیں۔۔۔کیا بات کررہے ہیں۔۔۔آپ بھی یہ سن کر حیران رہ گئے نا ! چلیے پھر آپ کو اس پر ذرا دل چسپ حقائق بتاتے ہیں۔۔۔۔تفصیل اس تحریر میں پڑھیے

مزید پڑھیے

دی لیجنڈ آف مولا جٹ: کیا آپ کو یہ فلم دیکھنی چاہیے؟  اس فلم پر 5 اعتراضات

1665972938.webp

پاکستان میں 13 اکتوبر کو "دی لیجنڈ آف مولا جٹ" نامی فلم ریلیز ہوئی۔۔۔پہلے ہی روز ریکارڈ 9 کروڑ کا بزنس کیا۔۔۔اس فلم میں خاص بات کیا ہے؟ اس فلم پر اعتراضات کیوں کیے جارہے ہیں؟ اعتراضات کس نوعیت کے ہیں۔۔۔ایک شاہکار فلم میں کن باتوں کا خیال نہیں رکھا گیا۔۔۔؟ کای آپ کو یہ فلم دیکھنے چاہیے ؟ایک ادیب اور ناول نگار کا 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' پر ایک تاثراتی تبصرہ ملاحظہ کیجیے:

مزید پڑھیے

ملٹی ورس: ہالی ووڈ فلم "ڈاکٹر سٹرینج" کی ملٹی ورس حقیقت یا افسانہ؟

ملٹی ورس

سائنس میں یونیورس اور ملٹی ورس کا تصور نیا نہیں ہے۔۔۔لیکن کئی برسوں سے ملٹی ورس سے متعلق نئے نئے انکشافات ہورہے ہیں۔۔۔ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلموں میں بھی ملٹی ورس کو موضوع بنایا جارہا ہے۔۔۔آج ایک ایسی ہی فلم کا تذکرہ۔۔۔۔

مزید پڑھیے

سائنس فکشن: کون سی دس فلمیں جو سائنس کے طلبا کو ضرور دیکھنی چاہیں؟

سائنس فکشن موویز

موسم برسات اپنے جوبن پر اور گرمی کی چھٹیاں ہیں۔۔۔اس بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے چھٹیوں کے دوران لوگوں کی سیر وتفریح کے لیے دور دراز پرفضا مقامات کی طرف نکلنے کو اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور بنا دیا ہے۔۔۔۔پھر گھر بیٹھے کیا کیا جائے؟

مزید پڑھیے

کیا خلائی مخلوق زمین پر قبضہ کرلے گی؟

خلائی مخلوق

کیا سائنس خلائی دنیا (سپیس ورلڈ) کی طرح خلائی مخلوق (اے لینز) پر بھی یقین رکھتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں آج 'خلائی مخلوق کا عالمی دن' منایا جارہا ہے۔۔۔آئیے ذرا اس خلائی مخلوق کی کھوج لگاتے ہیں جس کا تعلق سیاست سے ہرگز نہیں ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 3