علاج دل

ڈاکٹر سے میں علاج دل کرانے جب گیا
مشورہ اس نے دیا تو شعر کہنا چھوڑ دے
اور بلڈ پریشر کے بارے میں جو پوچھا تو کہا
اے مریض جاں بلب اخبار پڑھنا چھوڑ دے